JS / JS Zarkhez Markup Subsidy and Risk Sharing for Farm Mechanization (PM Kissan Package) (SBP)
جے ایس زرخیز فارم میکانائزیشن
فارم میکانائزیشن کے لیے مارک اپ سبسڈی اور رسک شیئرنگ (پی ایم کسان پیکیج) (SBP)
حکومتِ پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے تعاون سے فارم میکینائزیشن کے ذریعے زراعت، پیداواری صلاحیت اور غذائی تحفظ بڑھانے کے لیے کسانوں کی مدد کے لیے ایک اسکیم شروع کی ہے۔
خصوصیات
ٹینر - 3 سے 7 سال
فائنانسنگ کی رقم - 30 ملین تک
ضمانت - بینک کی صوابدید کے مطابق
مارک اپ کی شرح: 7%
ایکویٹی - کسان کا حصہ 25% ایکویٹی کے طور پر جبکہ باقی بینک کی طرف سے
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق